معجزہ مسیح

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - حضرت عیسٰی کا مُردوں کا زندہ کر دینا، نیز کھانے کا وہ خوان جو حضرت عیسٰی اور حضرت مریم کے لیے بہ حکم خدا آتا تھا۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - حضرت عیسٰی کا مُردوں کا زندہ کر دینا، نیز کھانے کا وہ خوان جو حضرت عیسٰی اور حضرت مریم کے لیے بہ حکم خدا آتا تھا۔